ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل سرکاری اسپتال کے مریضوں میں پھل تقسیم کرتےہوئے سابق وزیراعظم واجپئی کا جنم دن منایاگیا

بھٹکل سرکاری اسپتال کے مریضوں میں پھل تقسیم کرتےہوئے سابق وزیراعظم واجپئی کا جنم دن منایاگیا

Mon, 25 Dec 2017 20:48:44    S.O. News Service

بھٹکل:25/ دسمبر(ایس اؤنیوز)بھٹکل بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی ) شاخ کی طرف سے بھٹکل سرکاری اسپتال کے مریضوں میں پھل وغیرہ کی تقسیم کرتےہوئے سابق وزیرا عظم اٹل بہاری واجپئی کا 94واں جنم دن منایاگیا۔

اس موقع پربھٹکل بی جے پی کے صدر راجیش نائک، گوندنائک، کرشنانائک آسارکیری، پرمیشور دیواڑیگا، سنیل بی نائک، یوتھ مورچہ کے صدر لکشمن نائک، شیوانی شانتارام ، دنیش نائک، سنتوش نائک ، بھاسکر دئیمنے ، روی نائک جالی ، مکندنائک، پرمود جوشی وغیرہ موجود تھے۔


Share: